31 اگست 2014 - 11:11
عمران خان، آنسو گیس کی شیلنگ ہمیں بھگا نہیں سکتی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم صورتحال کامقابلہ کریں گے

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم صورتحال کامقابلہ کریں گے ۔آنسوگیس کی شیلنگ کچھ دیر کےلئے ہمیں روک سکتی ہے،بھگانہیں سکتی۔عمران خان کنٹینر پر کھڑے ہوکر کارکنوں سے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم آج بھی یہیں بیٹھے ہیں کل بھی یہیں رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آنسو گیس کی شیلنگ روک سکتی ہے، ہمیں بھگا نہیں سکتی۔

.......

/169